پاکستان نے سعودی وزیر عبداللہ السواحہ کو ہلالِ پاکستان سے نواز دیا

پاکستان نے سعودی وزیر عبداللہ السواحہ کو ہلالِ پاکستان سے نواز دیا

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی انجنیئر عبداللہ بن عامر السواحہ کو قومی اعزاز ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا ۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے نائب سفیر معظم علی اور دیگر سفارتی افسران کے ہمراہ