نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
پاکستان میں چینی چھوڑ کر لوگ گڑ استعمال کرنے لگے January 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موسمیات تبدیلی نے گنے کی فصل کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے جس کے باعث چینی کی مٹھاس کم ہو رہی ہے اور شہریوں میں گڑ کے استعمال کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے جہاں انسانی صحت کو خطرات لاحق ہیں تو