پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
پاکستان تحریک انصاف نے بھی کمرکس لی، بھرپور الیکشن مہم چلانے کا اعلان January 19, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی ہفتے کو اپنی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کارکنان گھبرائیں نہیں اور 8 فروری کی تیاری کریں، انشاء اللہ عوام کے ساتھ مل کر فتح حاصل کریں گے۔انہوں