اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان اور قطر کے مابین تجارتی تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،قطری سفیر

سحرکامران کی ایران کے سفارت خانے آمد،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اوردیگررفقاءکی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے