جمعه,  07  اگست 2026ء

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے250 ریٹائرڈ ملازمین دو ماہ سے پنشن سے محروم

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے250 ریٹائرڈ ملازمین دو ماہ سے پنشن سے محروم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ریٹائرڈ ملازمین نے دو ماہ سے پنشن کی عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے،پنشنرز کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ریٹائرڈ