جمعرات,  28 مئی 2026ء

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، مچل مارش کی جگہ کون شامل؟

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، مچل مارش کی جگہ کون شامل؟

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی جگہ کوپر کنولی کو کینگروز اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا