جمعه,  12  ستمبر 2025ء

پانچ چھ سو روپے کا سوٹ

پانچ چھ سو روپے کا سوٹ

شہریاریاں۔۔۔ شہریار خان کئی سیاسی بیانات ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیانات میں وہ مرتبہ ملتا ہے جو سٹیج پر شاید امان اللہ، ببو برال جیسے بڑے فنکاروں کی جگت کو بھی نہیں مل پایا۔۔ ایسے ہی جیسے الطاف حسین یہ کہیں کہ ان کی جماعت پر امن جماعت ہے، ایسے