بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ روشنیاں ، ہائیپر میزائل کا تجربہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی October 29, 2025
ویمنز ورلڈ کپ،انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا October 8, 2025 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ ویمنز نے بنگلادیش کی جانب سے ملنے والا 179 رنز کا ہدف 46.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل