بدھ,  05 فروری 2025ء

وہ غذائیں جن کو پکانے سے قبل دھونا نہیں چاہیے

وہ غذائیں جن کو پکانے سے قبل دھونا نہیں چاہیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اچھی صحت کے لیے غذائی صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے، یعنی کھانا پکانے سے پہلے ہاتھوں کو دھونا چاہیے۔ مختلف غذاؤں کو پکانے سے قبل اچھی طرح دھونا ضروری ہوتا ہے تاکہ ان میں موجود جراثیم جسم کے اندر داخل نہ ہوسکیں۔ تازہ پھلوں اور