اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، فرحت شہزادی اور
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی اجازت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے