








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حضور نبی اکرم ﷺ کے چچا اور حضرت علی المرتضیٰؑ کے والدِ محترم حضرت ابو طالبؑ کا یومِ وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر ملک بھر کی امام بارگاہوں میں مجالس اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی امام حسین کونسل