نیویارک میں پاکستانی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گرینڈ سحری، کمیونٹی شخصیات اور نوجوانوں کی بڑی شرکت March 15, 2026
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی March 15, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ کیبنٹ ڈویژن سے جاری ہونے نوٹی فکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی۔ پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ