

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے اپنے واٹس ایپ بزنس پلیٹ فارم کےلیےنئی قیمتوں کےنظام کا اعلان کردیا۔ کمپنی کےمطابق یکم اگست 2026 سےمیٹا بزنس ایجنٹ استعمال کرنے والےکاروباری صارفین سےفی پیغام فیس کے بجائے ٹوکن بیسڈ پرائسنگ کے تحت چارجز وصول کیے جائیں گے۔ نئےنظام کےمطابق کاروباری ادارے ہرپیغام