نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر November 17, 2026
نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر November 17, 2026 ویلنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر انجری کے باعث بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پانچویں ون ڈے میچ میں بیٹنگ کے دوران مچل سینٹنر کے دائیں ہاتھ پر گیند لگی تھی، جس