بدھ,  29 اپریل 2026ء

نیب نے 2026 کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ ریکوری کرلی

نیب نے 2026 کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ ریکوری کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیب نے 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 2.962 ٹریلین روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں ریکوری میں 33 گنا اضافہ ہوا ہے۔ نیب کراچی اور