اسلام آباد: ماحولیات کے عالمی دن پر ZABIST یونیورسٹی میں تقریب، کچرے کو کارآمد بنانے پر زور June 5, 2025
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کی یقین دہانی کروادی February 3, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے الیکشن ہوں گے جس پر عوام کا اعتماد ہو