
لاہور(روشن پاکستان نیوز) قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ پر برتری حاصل ہو گئی، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگ کے آغاز پر ہی مشکلات کا شکار ہو گئی امام الحق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ