اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس

نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے لیجنڈری گلوکار نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے قانونی نوٹس چاہت فتح علی خان کی برطانیہ