








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً ڈھائی فیصد بڑھ کر 96 ڈالر 63 فی بیرل ہوگئی جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت میں 5.31 فیصد کمی دیکھی