اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس لائنز اسلام آباد میں بھرتی کے لیے آئے نوجوانوں نے انٹری نہ ملنے کیخلاف روڈ بلاک کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آئے نوجوانوں نے کہاہے کہ آج وفاقی پولیس لائنز میںصبح 7بجے ہمارا ٹیسٹ تھا ساڑھے دس بجے