اتوار,  31  اگست 2025ء

میرا عزم بچوں کو چائلڈ لیبر اور گھریلو زیادتی کے خطرات سے بچانا ہے،سھر کامران کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

میرا عزم بچوں کو چائلڈ لیبر اور گھریلو زیادتی کے خطرات سے بچانا ہے،سحر کامران کا مزدوروں کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بچوں کو چائلڈ لیبر اور گھریلو زیادتی کے خطرات سے بچانے کے لئے ہرممکن