








اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا گھر اور ایک گاڑی پولیس کے قبضے میں ہے جبکہ مولانا کے بیٹے اسجد محمود بھی پولیس کے پاس ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران