بدھ,  25 نومبر 2026ء

موسم سرما سے قبل 3 ہنگامی ہیلتھ ایڈوائزریز جاری

موسم سرما سے قبل 3 ہنگامی ہیلتھ ایڈوائزریز جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے موسم سرما سے قبل صحت سے متعلق تین ایڈوائزریز جاری کردیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے موسمی فلو، اسموگ اور ویکسین سے بچاؤ کی بیماریوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سردیوں میں شدید اسموگ، موسمی فلو