
فوجیان(روشن پاکستان نیوز) چین میں ملازمت کررہے پیشہ ور افراد نے اپنی ملازمتوں کے تناؤ سے نمٹنے کے لیے ایک منفرد ٹرینڈ اپنایا ہے جس میں وہ اپنے باس، قابلِ نفرت ساتھیوں اور ملازمتوں کو سیکنڈ ہینڈ ای کامرس پلیٹ فارمز پر فروخت کے لیے پیش کرتے ہیں۔ Xianyu نامی