جمعرات,  29 جنوری 2026ء

مشی خان کی عمران خان کے مبینہ غیر انسانی سلوک پر شدید مذمت، انسانی حقوق کی پامالی پر سوالات

مشی خان کی سابق وزیرعظم عمران خان کے مبینہ غیر انسانی سلوک پر شدید مذمت، انسانی حقوق کی پامالی پر سوالات
مشی خان کی سابق وزیرعظم عمران خان کے مبینہ غیر انسانی سلوک پر شدید مذمت، انسانی حقوق کی پامالی پر سوالات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): معروف پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے مبینہ سلوک پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے