پیر,  03  اگست 2026ء

مراکشی خاتون فٹبالر یورپ پہنچنے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب گئیں

مراکشی خاتون فٹبالر یورپ پہنچنے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراکش کی خاتون فٹبالر فاتن بن عمرالعزیزی اسپین کے علاقے سیوٹا پہنچنے کی کوشش کے دوران سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں موغریب ایتلیٹیکو تطوان کی نمائندگی کرنے والی فاتن بن عمر العزیزی کی اچانک موت