اتوار,  24 مئی 2026ء

محسن نقوی کی پاسپورٹ آفس آمد،رشوت وصولی پر شہری پھٹ پڑے

محسن نقوی کی پاسپورٹ آفس آمد،رشوت وصولی پر شہری پھٹ پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی کی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن آمد،شہریوں نے رشوت وصولی کے ثبوت دکھا کرشکایات کے انبار لگادیئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس کے حالات دیکھ کر برہم،ڈائریکٹر و اسسٹنٹ ڈائریکٹر کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن