ماہرہ خان کو دوسری شادی کیلئے کس نے راضی کیا اور سابق شوہر کے ساتھ کیسا تعلق ہے ؟ جانئے May 27, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی کرنے سے قبل کئی خدشات تھے لیکن ان کے بیٹے اذلان نے انہیں شادی کے لیے راضی کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں ماہرہ نے اداکار و میزبان