

جامشورو(روشن پاکستان نیوز) مانجھند تحصیل کے علاقے کھاسائی میں ایلیمنٹری اسکول کی تعمیر میں مبینہ رکاوٹیں، بچوں اور اساتذہ کو ہراساں کرنے اور اسکول بند کرانے کی کوششوں کے خلاف پرنسپل بینظیر راجڑ نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بینظیر راجڑ نے سپریم کورٹ کے وکیل آغا کاشف حسین کے توسط سے