
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے لیبیا کشتی حادثے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ جیسے مکروہ عمل میں ملوث افراد کے