پیر,  23 نومبر 2026ء

لکی مروت: تھانہ صدر کی موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، 4 اہلکار زخمی

لکی مروت: تھانہ صدر کی موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا، 4 اہلکار زخمی

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں تھانہ صدر کی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار معمولی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ انشاء اللہ آج گنڈی