پیر,  19 اکتوبر 2026ء

لپنڈی میں مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام، 1900 کلو گوشت تلف

راولپنڈی میں مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام، 1900 کلو گوشت تلف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 1900 کلو گرام ناقص اور مضر صحت گوشت برآمد کرکے موقع پر تلف کر دیا، جبکہ گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والی دونوں گاڑیاں پولیس نے تحویل میں لے لیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق