

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے بعد وفاق میں محسن سپیڈ،وزیرداخلہ نے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکس (ٹویٹر)پیغام میں کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے نادرا میگا سینٹر کی طرح اب لاہوراورکراچی میں ایک پاسپورٹ