بدھ,  29 اپریل 2026ء

لاہور میں مریم نواز کے پروٹوکول کی گاڑی میں آگ لگنے سے بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

لاہور میں مریم نواز کے پروٹوکول کی گاڑی میں آگ لگنے سے بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں