اسلام آباد: وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان کی خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات November 16, 2025
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ، سیاسی و عسکری قیادت شریک March 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک اور ڈی جی ایم او اجلاس میں شریک ہیں۔