







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائمقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات 2026 میں منتخب ہونے والے تمام عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ قائمقام صدر