حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک کارروائی کرینگے، ٹرمپ October 26, 2025
پی ٹی آئی فسادی گروہ ۔۔۔! سینیٹرطلال چوہدری نےپی ٹی آئی پر کڑی تنقید کے نشتر چلا دئیے April 12, 2024 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فسادی گروپ قرار دے دیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فسادی گروہ کابلوچستان جانے کے