







استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ‘خون کا پیاسا نیٹ ورک’ غزہ کے بعد ایران اور لبنان میں بھی اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ گزشتہ روز استنبول یونیورسٹی میں منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب میں علاقائی کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ترک صدر