بلو ایریااسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان September 7, 2025
بلو ایریااسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان September 7, 2025
اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی مجرمانہ غفلت، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ September 7, 2025
پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا،بیٹے نے تصدیق کر دی May 9, 2024 سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔