عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے سخت قوانین کا نفاذ

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے سخت قوانین کا نفاذ

بغداد(روشن پاکستان نیوز) عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا شرائط جاری کر دیں، وزارت نے زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کو عراقی ویزا قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، پاکستان نے عراق جانے والے