جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

صوبائی وزیر و وائس چیئرپرسن او پی سی پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی زیرِ صدارت ای-کھلی کچہری کاانعقاد

صوبائی وزیر و وائس چیئرپرسن او پی سی پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی زیرِ صدارت ای-کھلی کچہری کاانعقاد

رپورٹ: شیخ اعجاز افضل اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل فرداً فرداً سنے، متعلقہ افسران کو بروقت ازالے کی ہدایات جاری لاہور: صوبائی وزیر و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے ای-کھلی کچہری کا انعقاد کیا