صدر ٹرمپ کی اپنے اتحادی ملک کو تباہ کرنے کی دھمکی May 28, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی اتحادی ملک عمان کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی ملک عمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کو دیگر ممالک کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا