بدھ,  15 جنوری 2025ء

صدر مملکت نے اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا

صدر مملکت نے اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا۔ ایوان صدر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔