جمعه,  19  ستمبر 2025ء

شوہر کے ’پاپڑ‘ بھولنے پر بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی

شوہر کے ’پاپڑ‘ بھولنے پر بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی

آگرہ(نیوزڈیسک)بھارت میں شوہر کے پاپڑ لانا بھول جانے پر بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے شہر آگرہ میں خاتون مبینہ طور پر شوہر کو چھوڑ کر اس لیے چلی گئی جب وہ پاپڑ کا پیکٹ لانا بھول گیا تھا۔ خاتون پاپڑ کھانے کی