سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج March 14, 2025
ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا April 19, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شعیب کھوسو سے جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ مقرر کیا گیا ہے۔