اتوار,  20 اپریل 2025ء

شعیب ملک کیلئے سٹائلش پرسنالٹی کا ایوارڈ، ثنا جاویدخوشی سے نہال

شعیب ملک کیلئے سٹائلش پرسنالٹی کا ایوارڈ، ثنا جاویدخوشی سے نہال

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ ثنا جاوید شوہر  شعیب ملک کو موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ ملنے پر خوشی سے نہال ہیں۔ قومی کرکٹر و سابق کپتان شعیب ملک نے سٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔شعیب ملک کرکٹ