اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اسپین کی اوبرٹا یونیورسٹی اور نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے