جمعه,  01 نومبر 2024ء

سینیٹر اسحٰق ڈار کو بطور نائب وزیر اعظم 90 لاکھ روپے کے برابر مراعات ملیں گی

اگر بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں، وزیر خارجہ
سینیٹر اسحٰق ڈار کو بطور نائب وزیر اعظم 90 لاکھ روپے کے برابر مراعات ملیں گی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سینیٹر اسحٰق ڈار کو نائب وزیر اعظم بنانے کے خلاف درخواست دائر کرنے والے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئین میں ڈپٹی پرائم منسٹر کا کوئی عہدہ نہیں ہے، اس عہدے پر تعیناتی کے بعد ان کو 90 لاکھ روپے کے برابر مراعات ملیں