پیر,  15  ستمبر 2025ء

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں، رانا ثنا اللہ

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر وہ پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب پی ٹی آئی کو مسلط