جمعرات,  17  ستمبر 2026ء

سگریٹ پیکٹس پر گرافک ہیلتھ وارننگز کا حجم بڑھا کر کم از کم 85 فیصد کیا جائے ، مرتضیٰ سولنگی

سگریٹ پیکٹس پر گرافک ہیلتھ وارننگز کا حجم بڑھا کر کم از کم 85 فیصد کیا جائے ، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ تمباکو مسلسل انسانی جانیں لے رہا ہے،اس کے استعمال میں کمی کیلئے TAPS پر مکمل پابندی اور سگریٹ پیکٹس پر گرافک ہیلتھ وارننگز کا حجم بڑھانا انتہائی اہم اقدامات ہیںلہذاسگریٹ پیکٹس پر گرافک ہیلتھ وارننگز کا